انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** کسی مخالف تکلیف دہ شخص کی وفات پر حضرت انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ ایک شخص آپ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اورکہا فلاں پڑوسی،ہمیں تکلیف دیتا ہے، آپ نے فرمایا، اس کی تکلیف پر صبر کرو، اوراپنی تکلیف سے اسےمحفوظ رکھو، ابھی کچھ ہی دیر گذرا کہ آپ کے پاس آیا اورکہا،وہ پڑوسی مرگیا، آپ نے فرمایا کَفٰی بِالدَّھْرِ وَاعِظاً وَالْمَوْتِ تَفَرُّقاً ترجمہ:زمانہ کے واقعات عبرت کے لئے کافی ہے اورموت جدا کرنے والی ہے۔ (ابن سنی:۱۹۸)