انوار اسلام |
س کتاب ک |
سفر کی قضاء حضر میں اور حضر کی قضاء سفر میں کیسے کریں؟ نمازِ سفر کی قضاء میں قصر کرے اگرچہ سفر ختم ہونے کے بعد پڑھے اور نمازِ حضر کی قضاء پوری پڑھے اگرچہ سفر میں پڑھے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۲۱، زکریا بکڈپو، دیوبند۔فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۳۲۹، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)