انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** کسی کا کوئی کام کردےتواسے کیادعادے حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ کا ایک شخص نے دودھ دوھ دیا تو آپ نے ان کو یہ دعا دی۔ اَللّٰھُمَّ جَمِّلْہُ (ابن سنی:۴۲۸،مسند احمد:۵/۳۴۰) ترجمہ:اے اللہ اسے اچھا رکھیو۔