انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز جنازہ میں چند لوگوں کا محض تماشا بینوں کی طرح کھڑے رہنا؟ جب کچھ لوگوں نے نماز جنازہ پڑھ لی توفرض کفایہ ہونے کی وجہ سے سب کے ذمہ سے ساقط ہوگئی؛ لیکن ثواب صرف ان کوملا جنھوں نے نماز پڑھی؛ نماز پڑھتے وقت باقی لوگوں کا تماشابینوں کی طرح کھڑے رہنا اور نماز میں شریک نہ ہونا انتہائی بے حسی اور بے مروتی ہے، حقوقِ میت اور احترامِ نماز دونوں کے خلاف ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۵۹۲،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)