انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت شیخ علی محفوظ حسنی مصریؒ (۱)بدعاتِ سیئہ میں سے ایک بدعت خیر تقویٰ پر تعاون کو ترک کرنا ہے جس کا حکم اللہ نے اپنے اس ارشاد میں فرمایا ہے"وتعاونوا علی البر والتقویٰ"۔ (۲)داعی کے صفات میں سے ایک صفت یہ ہے کہ وہ کلام میں رفق اور معاملہ میں نرمی اختیار کرے ، اس لئے کہ دعوت الی الخیر کے مقام میں مرشد کو اسی سے کامیابی نصیب ہوسکتی ہے ، قرآن حکیم نے اس کی طرف بہت سے مقامات میں رہبری فرمائی ہے ، اس لئے اس کو اختیار کرنا لازم ہے ۔