انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز تہجد، اشراق، چاشت، اوّابین اور صلوٰۃ التسبیح کے مسائل اور احکام تہجد کی نماز سے متعلق مسائل نوافل میں سب سے افضل نماز کونسی ہے؟ نوافل میں سب سے افضل نماز تہجد کی ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۳۳،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)