انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
انعامی باؤنڈ رکھنے والے کی امامت درست ہے یا نہیں؟ انعامی باؤنڈ سود اور قمار کا مجموعہ ہونے کی وجہ سے حرام ہے، اس لئے انعامی باونڈ رکھنے والا فاسق ہے اور اس کی امامت مکروہ تحریمی ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۹۷، زکریا بکڈپو، دیوبند)