انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت عبداللہ بن عباسؓ صحیحین میں ابن عباسؓ سے روایت کی ہے کہ نبی کریمﷺ نے دعا فرمائی کہ اے اللہ ابن عباس کو دین کی سمجھ اور تفسیر کا علم دے،اس دعا کا اثر یہ ہوا کہ حضرت ابن عباسؓ نے علم کی زیادتی کی وجہ سےحبر(بڑا علم والا) کا خطاب پایا اور تفسیر میں یہ مرتبہ ملا کہ ترجمان القرآن کا نام پایا۔