انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سنتِ فجر میں بھول کر چار رکعت پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟ اگر کوئی فجر کی سنت میں قعدۂ اخیرہ نہ کیا اور تیسری رکعت پڑھنے کے بعد یاد آیا اور اس نے چوتھی رکعت بھی ملالی اور سجدۂ سہو کرکے نماز ختم کردی تو ایسی صورت میں دو رکعت سنت ہوئیں اور دو نفل ، چونکہ یہ نفل قصداً نہیں پڑھی اس لئے وقتِ مکروہ میں کوئی حرج نہیں ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۶۴، زکریا بکڈپو،دیوبند)