انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جس کے دل میں امام سے نفرت ہو اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟ اگر کسی امام کی مونچھیں بڑی ہوں اور داڑھی رکھنے سے منع کرتا ہو اور ان باتو ں کی وجہ سے کسی مقتدی کو نفرت ہو تو اس مقتدی کی نماز ہوجائے گی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۳۳۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)