انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** کوئی بات بھول جائےتویادآنےکےلئےکیاپڑھے؟ حضرت عثمان بن الحرب الباہلیؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جو کوئی بات کرنا چاہتا ہو اوروہ بھول جائے تو وہ مجھ پر درود پڑھے۔ (ابن سنی:۲۵۲) علامہ سخاوی نے القول البدیع میں ذکر کیا ہے کہ حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جب تم کچھ بھول جاؤ تو مجھ پر درود پڑھو،انشاء اللہ یاد آجائےگا۔ (القول البدیع:۲۱۷)