انوار اسلام |
س کتاب ک |
غسل خانہ اور بیت الخلاء میں بات کرنے کا حکم بیت الخلاء میں نہ صرف یہ کہ بوقتِ قضاءِ حاجت بات کرنا مکروہ ہے؛ بلکہ دوسرے حالات میں بھی بولنا دُرست نہیں، مثلاً کوئی شخص اگر بیت الخلاء میں وضو کررہا ہو تو تسمیہ اور دوسری دُعائیں پڑھنا بھی دُرست نہیں؛ اسی طرح بے ضرورت کھانسنا بھی مکروہ ہے۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۳۴۴، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، یوپی)