انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قنوت کی جگہ فاتحہ یا تشہد پڑھے تو سجدۂ سہو ہے یا نہیں؟ وتر میں دعائے قنوت کی جگہ سورۂ فاتحہ یا التحیات سہواً پڑھ لے تو ان دونوں صورتوں میں سجدۂ سہو واجب نہیں ہے ، اس لئے کہ وتر کی آخری رکعت میں کوئی بھی دعاء پڑھ لینے سے واجب ادا ہوجاتا ہے، البتہ مشہور دعاء مسنون ہے اور دعائے مسنون کے ساتھ مزید کوئی دعاء ملالینا افضل ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۴۶، زکریا بکڈپو، دیوبند)