انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت شقیق بن سلمہؒ (۱)جب تک آدمی کا قلب اللہ کے ذکر میں مشغول ہے اس وقت تک وہ نماز میں ہے اگرچہ وہ بازار ہی میں کیوں نہ ہو ۔ (۲)ایسا نہ ہو کہ تم بظاہر تو اللہ کے ولی معلوم ہو اور فی الحقیقت اللہ کے دشمن ہو (یعنی بظاہر لباس و گفتگو سے تو کو لوگ ولی سمجھیں مگر در حقیقت تم اللہ کے نزدیک صدق و صفا کے چند قدم بھی نہ چلنے والے کے مصداق ہوں)۔