انوار اسلام |
س کتاب ک |
سجدۂ تلاوت کے بجائے بھول کر رکوع کرلے تو صحیح ہے یا نہیں؟ اگر نماز میں آیتِ سجدہ تلاوت کرکے قصداً یا بھول کر رکوع میں چلا گیا اور اس میں سجدۂ تلاوت کی نیت کرلی یا اس میں نیت نہیں کی بلکہ حسب معمول رکوع کے بعد سجدہ کیا اور اس میں سجدۂ تلاوت کی نیت کرلی یا اس میں نیت نہیں کی، بہر صورت سجدۂ تلاوت ادا ہوگیا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۴۶۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)