انوار اسلام |
س کتاب ک |
شب جمعہ میں جماع کی فضیلت ہے؟ شب جمعہ میں بیوی سے صحبت افضل ہے، حدیث میں آیا ہے: مَنْ غَسَّلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَاغْتَسَلَ وَبَكَّرَ وَابْتَكَرَ وَمَشَى وَلَمْ يَرْكَبْ وَدَنَا مِنْ الْإِمَامِ فَاسْتَمَعَ وَلَمْ يَلْغُ كَانَ لَهُ بِكُلِّ خَطْوَةٍ عَمَلُ سَنَةٍ أَجْرُ صِيَامِهَا وَقِيَامِهَا۔ (مشکوٰۃ المصابیح، باب الجمعۃ باب التنظیف والتکبیر:۳۳) جس کا مطلب یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ جماع کرے جس سے عورت کوغسل کی ضرورت پیش آئے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۰۵، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)