انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مسجد میں دو جگہ تراویح ہونے کی بناء پر وتر کی دو جماعتیں کرنا کیسا ہے؟ مسجد میں دو جگہ اندر اور چھت پر تروایح ہوتی ہے، سب نمازی فرض اندروالے امام کی اقتداء میں پڑھتے ہیں، البتہ تراویح کی دونوں جماعتیں الگ الگ وقت پر ختم ہونے کی وجہ سے وتر کی جماعتیں اندر اور چھت پر الگ الگ ہوتی ہیں تو اس صورت میں یہ جائز ہے۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۵۲۰، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، یوپی)