انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** نجاشی کی وفات اس سال رجب میں شاہ حبشہ نجاشی کی وفات ہوئی ، حضور ﷺ نے فرمایا آج تمہارے بھائی اصمحہ کا انتقال ہو گیا، مدینہ سے باہر نکل کر سب نے چار تکبیروں سے حضور ﷺکی امامت میں نماز جنازہ پڑھی،