انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** شروح حدیث شروح وحواشی سے متعلق ایک وضاحت یہاں اس باب میں شروح حواشی سے متعلق اس کا احاطہ پیشِ نظر نہیں کہ آج تک کتب حدیث پرکون کون سی شروح لکھی گئیں اور کن کن نامور علماء سے لکھیں اور کون کون سے حواشی قلمبند ہوئے اور وہ کس کس کے رہینِ احسان تھے؛ بلکہ صرف یہ بتانا ہے کہ اس باب میں کون کون سی کتابیں ان دنوں عام متداول ہیں __________ مل سکتی ہیں اور علماء اور طلبہ ان شروح وحواشی سے استفادہ کرسکتے ہیں، زمانہ نے اپنے انقلابات واسباب میں کن کن کتابوں کوشہرتِ عام بخشی اور انہوں نے عوام وخواص میں نقطہ اعتماد پایا، واللہ ہوالموفق۔