انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** نکودار اغلن کی شہادت ارغون خان ابن اباقاخان نے رفتہ رفتہ فوج کے تمام سرداروں کو اپنی سازش میں شریک کرکے بغاوت کا اعلان کیا تمام فوج ارغون خان سے جاملی اورسلطان احمد خان تین سال کی حکومت کے بعد گرفتار ہوکر شہید ہوئے، انا للہ وانا الیہ راجعون یہ واقعہ ۶۸۳ھ میں وقوع پذیر ہوا۔