انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا تہجد سے پہلے سونا ضروری ہے؟ نماز تہجد کے لئے بعد نماز عشاء سونا شرط نہیں ہے، اگر کوئی شخص تمام رات جاگتا رہا، یا رات کا کافی حصہ جاگتا ہے ، جیسا کہ عام طور پر عالب علم رات کو دیر تک پڑھتے ہیں، اگر وہ رات کے اخیر حصہ میں نماز پڑھے تو وہ تہجد کی نماز ہوجائے گی۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۹۳، زکریا بکڈپو، دیوبند)