انوار اسلام |
س کتاب ک |
تراویح میں کیا سامع کے لئے جگہ متعین کرنا درست ہے؟ تراویح میں سامع کے لئے جانماز بچھاکر جگہ متعین کرنا جائز ہے کہ اصلاحِ نماز کے لئے اس کی ضرورت ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۵۲۳، زکریا بکڈپو،دیوبند)