انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** سبائیوں کی گمراہی بلوائیوں اورسبائیوں نے اس قاصد کو گالیاں دے کر مارنا چاہا، لیکن اہل مدینہ کے بعض اشخاص نے اُس کو آزار پہنچنے سے بچایا اوروہ مدینہ سے روانہ ہوکر دمشق پہنچا،جریر بن عبداللہ کی نسبت بھی بلوائیوں کے سرداروں نے معاویہؓ سے ساز باز کرنے کا الزام لگایا کیونکہ وہ دیر تک شام میں رہے تھے اور فوراً واپس نہ آسکے تھے، جریر اس الزام کو سُن کر کبیدہ خاطر ہوئے اور مدینہ کی طرف چلے گئے،حضرت معاویہؓ کو جب یہ خبر لگی تو انہوں نے قرقیسا میں اپنے قاصد بھیج کر باصر ارجریر کو اپنے پاس بلوایا۔