انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** عالمِ دنیا موجودہ دنیا جہاں ہر انسان کو اختیار دیا گیا ہے کہ تمہارے سامنے دو راستے ہیں. (ا) نیکی کا راستہ (۲) بدی کا راستہ۔ نیکی کا راستہ تمھیں جنت تک پہنچائے گا، بدی کا راستہ جہنم کے گڑھے میں ڈالدے گا۔