انوار اسلام |
س کتاب ک |
صفوفِ نمازجنازہ میں طاق عدد رکھنا صحیح ہے؟ نمازجنازہ میں طاق عدد کی صفوف کا لحاظ رکھا جائے؛ یہی شرعاً مستحب ہے؛ اس طاق عدد کے لحاظ سے نابالغوں کوبھی شمار کیا جاسکتا ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۵۹۷،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)