انوار اسلام |
س کتاب ک |
کان سے نکلا ہوا گندہ پانی وضو کو توڈ دیتا ہے؟ جوگندہ پانی کان سے نکلتا ہے اور درد بھی کان میں ہوتا ہے تو وہ وضو کو توڈ دیتا ہے؛ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۶۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۴/۲۵، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۱/۱۳۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)