انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** سلطان ابو سعید کی وفات ادھرسے سلطان ابو سعید بھی فوج لےکر متوجہ ہوا مقامشیروان میں پہنچ کر سلطان آب وہوا کی ناموافقت کے سبب بیمارا ہوگیا، اسی بیماری کے ارتدادا واشتداد سے ۱۳ ربیع الآخر ۷۳۶ھ میں فوت ہوا، چونکہ سلطان ابو سعید لاولد فوت ہوا،لہذا اُس کی وفات کے بعد سلطنت مغلیہ میں طائف الملوکی اور پریشانی رونما ہوئی۔