انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** صحابہؓ میں خدمتِ حدیث کے مختلف انداز تدوینِ حدیث کے عنوان میں آپ دیکھ آئے ہیں کہ آنحضرتﷺ کے عہد سے ہی روایت حدیث کا آغاز ہوچکا تھا آپ کے بعد آپ کی تعلیماتِ قدسیہ کی مزید نشرواشاعت ہوئی، صحابہؓ ہرخدمت حدیث میں آگے بڑھتے گئے اور ہرپہلو سے اُنہوں نے اُس کے گرد حفاظت کے پہرے بٹھائے، مثال کے طور پر ہم دونوں پہلوؤں سے بعض اکابر کے نام یہاں ذکر کرتے ہیں۔