انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
صلوٰۃ التسبیح جماعت کے ساتھ درست ہے یا نہیں؟ صلوٰۃ التسبیح جماعت کے ساتھ منقول و مشروع نہیں ہے، اگر اس کی جماعت کو ثواب سمجھ کریں گے تو یہ بدعت بھی ہے اور مکروہ بھی ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۵۲،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند۔فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۳۱۳، مکتبہ دارالعلوم دیوبند۔آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۷۸، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔فتاویٰ عثمانی:۱/۴۸۰، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)