انوار اسلام |
س کتاب ک |
ایک شخص آیا جبکہ امام رکوع میں تھا، تو وہ تکبیر تحریمہ کہہ کر رکوع میں مل جائے یا رکوع کی تکبیر بھی کہے؟ پہلے تکبیر تحریمہ کہے پھر دوسری مرتبہ تکبیر کہہ کر رکوع میں جانا چاہئے، یط طریقہ مسنون ہے، لیکن اگر صرف تکبیر تحریمہ کہہ کر دوسری تکبیر کہے بغیر رکوع میں چلا گیا اور امام کے ساتھ شریک ہوگیا تو وہ رکعت اس کو مل گئی اور نماز بھی صحیح ہوگئی۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۳۹۸، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)