انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت جہم بن قیسؓ نام ونسب جہم نام،ابوحزیمہ کنیت،نسب نامہ یہ ہے،جہم بن قیس بن عبداللہ ابن شرجیل بن ہاشم بن عبدمناف بن عبددار بن قصی، ماں کا نام رہیمہ تھا۔ (ابن سعد واسد الغابہ،ترجمہ مہم) اسلام وہجرت دعوتِ اسلام کےآغاز میں مشرف باسلام ہوئے اورہجرت ثانیہ میں مع بیوی بچوں کے حبشہ گئے،یہیں ان کی بیوی حریملہ نے وفات پائی، (ابن سعد واسد الغابہ،ترجمہ مہم) ان کی وفات کے حالات نہیں معلوم۔