انوار اسلام |
س کتاب ک |
نمازجمعہ کے قعدہ میں شرکت كرےتو دورکعت جمعہ کی پڑھے جمعہ کی نماز میں کوئی شخص قعدہ اخیرہ میں شامل ہوا تو دورکعت جمعہ کی پڑھے، چار رکعت ظہر کی پڑھنے کی حاجت نہیں۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۹۵، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۱۳۳، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۴۰۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)