انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قبر میں میت کا سر کدھر ہو اور پاؤں کدھر؟ قبر میں میت کواس طرح لٹایا جائے کہ سرشمال کی طرف ہو اور پیر جنوب کی طرف ہو۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۶۲،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)