انوار اسلام |
س کتاب ک |
بے وضو عشاء کے بعد باوضو تراویح کا کیا حکم ہے؟ کسی شخص کو اگر بعد میں معلوم ہوا کہ کسی وجہ سے عشاء کی فرض صحیح نہیں ہوئی، مثلاً امام نے بغیر وضو کے عشاء کی فرض پڑھائی یا کوئی رکن چھوڑدیا تو فرض کے ساتھ تراویح کا اعادہ بھی کرنا چاہئے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۸۵،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)