انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عید کے دن فجر نہ پڑھے تو نمازِ عید پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ جس نے عید کے دن فجر نہ پڑھی وہ عید کی نماز پڑھ سکتا ہے، البتہ فرض چھوڑنے کا گناہ تو ہوگا ۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۵۳، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔احسن الفتاویٰ:۴/۱۴۱، زکریا بکڈپو، دیوبند)