انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
والدین کے قاتل پرنماز جنازہ پڑھنا چاہئے یانہیں؟ والدین کے قاتل پریاوالدین میں سے کسی ایک کے قتل پرجنازہ کی نماز بوجہ اہانت نہیں پڑھی جائیگی؛ جب کہ اس کوقصاصاً قتل کردیا گیا ہو اور اگروہ اپنی موت مرا ہو تو نماز پڑھی جائے گی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۶۲۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)