انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** تمام شر سے بچاؤ حضرت شداد بن اوس ؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایاجو شخص قرآن کی سورتوں میں سے کوئی سورت سوتے وقت پڑھے گا اللہ تعالی ایک فرشتہ کو اس کا محافظ اورنگہبان بنادے گا جو اس کی حفاظت کرتا رہے گا یہاں تک کہ وہ اٹھ جائے۔ (کتاب الدعاء:۲۷۵،فتح:۱۱/۱۲۵)