انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا نماز کے بعد عربی اور اردو میں دعاء کرنا درست ہے؟ نماز سے فارغ ہوکر عربی اور اردو میں دعاء کرنا درست ہے، یعنی دعاء کچھ عربی میں اور کچھ اردو میں کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۷۴ ، کتب خانہ نعیمیہ۔ فتاویٰ رحیمیہ:۶/۸۱، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)