انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** ایک اہم سوال اوراس کا جواب اس وحی غیر متلو میں کیا او امرونواہی کا سلسلہ بھی تھا یا ان میں فقط دین کی اسرا رورموز اورقرآن کریم کی تائید و تفصیل ہی کی اشاعت رہی؟ جواب اثبات میں ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اوامر و نواہی اسی وحی غیر متلو سے بھی تر تیب پاتے تھے،وحی غیر متلو کے لیے کئی جگہ امرنی ربی (مجھے میرے رب نے حکم دیا ہے) وغیرہ کے الفاظ ملتے ہیں، جن سے پتہ چلتا ہے کہ حکم خدا حکم خدا ہے؛ خواہ اس کی تلاوت جاری ہو،خواہ اس کا فقط حکم چلے۔