انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نفل میں سجدۂ سہو نہ کیا تو حکم ہے؟ نفل نماز میں سجدۂ سہو واجب ہوگیا لیکن بھول کر سجدہ نہ کیا، بعد میں دوسرے وقت یاد آیا تو ان نفلوں کی قضاء کرنا واجب ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۹۵، زکریا بکڈپو، دیوبند)