انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** رئیس العسکر اگرچہ ہرایک خلیفہ، ہرایک عامل، ہرایک وزیراور ہرایک بڑا آدمی سپہ سالار ہوسکتا تھا؛ لیکن خلفیہ کی باقاعدہ افواج کا ایک رئیس العسکر یاسپہ سالار اعظم بھی ہوتا تھا، یہ کوئی مستقل اور مدامی عہدہ نہیں سمجھا جاتا تھا؛ بلکہ ہرایک دستہ فوج کا ایک سپہ سالار اعظم بھی ہوتا تھا، یہ کوئی مستقل اور مدامی عہدہ نہیں سمجھا جاتا تھا؛ بلکہ ہرایک دستہ فوج کا ایک سپہ سالار ہوتا تھا، جوشخص بڑی بڑی مہموں میں سپہ سالار بنایا جاتا تھا، وہ عام طور پررئیس العسکر یارائیس العساکر کہلاتا تھا۔