انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** درود پاک حضرت عمر بن الخطاب ؓ کی روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جمعہ کی روشن رات میں اور روشن دن میں کثرت سے درود پڑھا کرو۔ ایک روایت میں ہے کہ جمعہ کے دن اورجمعہ کی رات میں مجھ پر کثرت سے درود پڑھا کرو جو ایسا کرے گا میں قیامت کے دن شہادت دوں گااور شفاعت کروں گا۔ (القول البدیع:۱۸۶)