انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۹)مشکوٰۃ شریف للخطیب التبریزی (۷۴۳ھ) (۱)الکاشف عن حقائق السنن: علامہ حسن بن محمد الطیبی (۷۴۳ھ) الاستاذ لصاحب المشکوٰۃ، افسوس کہ یہ شرح عظیم ابھی تک منت پذیر طباعت نہیں ہوسکی۔ (۲)الکاشف کی تلخیص: علامہ سید شریف نے کی جوبعد کے بہت سے شارحین مشکوٰۃ کا ماخذ ہے۔ (۳)مرقات المفاتیح: لملاعلی القاری رحمۃ اللہ علیہ (۱۰۱۴ھ)۔ (۴)لمعات التنقیح: شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ (۱۰۵۲ھ)۔ (۵)اشعۃ اللمعات: شرح فارسی للشیخ الدہلوی رحمۃ اللہ علیہ (۱۰۵۲ھ)۔ (۶)مظاہر حق (اردو): نواب قطب الدین دہلوی رحمۃ اللہ علیہ (۱۲۸۹ھ)۔ (۷)التعلیق الصبیح: مولانا محمدادریس کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ۔ (۸)مرعاۃ المفاتیح: مولانا عبیداللہ رحمانی مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ۔