انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** رخصت کرنے کے بعد حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ کے پاس ایک شخص آیا اورکہنے لگا کہ میں سفر کا ارادہ رکھتا ہوں،کچھ نصیحت فرمائیے؟ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا میں تمہیں تقویٰ کی نصیحت کرتا ہوں اورہر بلند مقام پر تکبیر کی،جب وہ چلا گیا تو آپ ﷺ نے یہ دعاء دی۔ اَللّٰھُمَّ اَطْوِلَہُ اَلْاَرْضَ وَھَوِّنْ عَلَیْہِ السَّفَر. (الدعاء:۱۱۸۲،ترمذی:۳۳۴۵،بسندحسن) ترجمہ:اے اللہ زمین کو لپیٹ دے اور اس پر سفر آسان فرما