انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۹)دیوان التوقیع اس دفتر میں ہرایک اس حکم کی نقل رکھی جاتی تھی جوخلیفہ کے دستخط یامہر سے جاری ہوتا تھا، یہ محکمہ بھی جس کومحکمہ رجسٹر کہہ سکتے ہیں، کاتب کے ماتحت ہوتا تھا۔