انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا صرف بچوں اور عورتوں کی امامت صحیح ہے؟ اگر بالغ مرد نہ ہوں تو بچوں اور عورتوں کے ساتھ بھی جماعت ہوسکتی ہے، امام کے پیچھے بچوں کی صف ہونی چاہئے، ان کے بعد عورتوں کی اور اگر بچہ ایک ہو تو وہ امام کے دائیں جانب کھڑا ہوجائے اور عورت خواہ ایک وہ پچھلی صف میں کھڑی ہو۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۳۷، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)