انوار اسلام |
س کتاب ک |
تنگیٔ وقت کی وجہ سے کیا تیمم درست ہے؟ اگر ناپاکی کی حالت ہو اور نماز کا وقت تنگ ہو تو تیمم کرکے نماز ادا نہیں کی جائے گی؛ بلکہ غسل کیا جائے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۱۸۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۱/۲۴۳، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)