انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تراویح میں قرآن کریم دیکھ کر پڑھنا کیسا ہے؟ تراویح میں قرآن مجید دیکھ کر پڑھنا صحیح نہیں ہے، اگر کسی نے ایسا کیا تو نماز فاسد ہوجائے گی۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۶۸، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند۔ احسن الفتاویٰ:۳/۵۲۵، زکریا بکڈپو،دیوبند۔ کتاب الفتاویٰ:۲/۳۸۸،کتب خانہ نعیمیہ دیوبند)