انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
بندڈبوں میں خشک دودھ کا کیا حکم ہے؟ خشک ڈبہ کا دودھ استعمال کرنا شرعاً درست ہے؛ لیکن اگریہ تحقیق ہوجائے کہ یہ ناپاک ہے یااس میں کوئی چیز ناپاک شامل کی گئی ہے تودرست نہیں ہوگا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۱۸/۲۰۰)