انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** جو پانی سے تنکا وغیرہ دور کردے حضرت عمروبن اخطب ؓ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے پانی مانگا میں پیالہ میں پانی لے کر حاضر ہوا، اس میں بال معلوم ہوا میں نے اسے نکال دیا، آپ ﷺ نے ہمیں یہ دعاء دی اَللّٰھُمَّ جَمِّلہ (اے اللہ اسے اچھا رکھو) راوی نے کہا میں نے ان کو ۹۳ سال کی عمر میں دیکھا ان کے سر اور داڑھی کے بال سیاہ تھے،یہ حضور اقدس ﷺ کی دعاء کا اثر تھا۔ (ابن سنی:۴۷۷)